ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طہ سلیم نے ضلع کے مختلف علاقوں میں جاری انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا
کراچی ( ) 13 ستمبر 24
ڈپٹی کمشنر نے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں پولیو کے خلاف جاری مہم کا جائزہ لیا
اس موقع پر ان کے ہمراہ ایریا کوارڈینیٹر ڈاکٹر ایاز بھی موجود تھے
ڈپٹی کمشنر نے پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلانے والے والدین سے ملاقات کی اور انہیں پولیو ویکسین نہ پلانے کی وجہ سے ہونے والے نقصان اور مرض کے سنگین نتائج کے حوالے سے اگاھی فراہم کی اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ،
Deputy Commissioner Central Taha Saleem planted his share of saplings in Brilliant Career Grammar School North Nazimabad during the plantation campaign 'Each one plants one' in collaboration with All Private School Management Association and Deputy Commissioner Central.
All Private School Management Association Chairman Syed Tariq Shah and others are also present on this occasion
ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم نے آل پرائبیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن اور ڈپٹی کمشنر سینٹرل کے اشتراک سے جاری شجر کاری مہم Each one plants one مہم کے دوران بریلینٹ کیرئیر گرامر اسکول نارتھ ناظم آباد میں اپنے حصے کا پودا لگایا
اس موقع پر آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چئیرمین سید طارق شاہ و دیگر بھی موجود ہیں