Pages

DC Central Taha Saleem 13.09.2024 Anti polio

DC Central Taha Saleem 13.09.2024 Anti polio 



ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طہ سلیم نے ضلع کے مختلف علاقوں میں جاری انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا
کراچی ( ) 13 ستمبر 24
ڈپٹی کمشنر نے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں پولیو کے خلاف جاری مہم کا جائزہ لیا
اس موقع پر ان کے ہمراہ ایریا کوارڈینیٹر ڈاکٹر ایاز بھی موجود تھے
ڈپٹی کمشنر نے پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلانے والے والدین سے ملاقات کی اور انہیں پولیو ویکسین نہ پلانے کی وجہ سے ہونے والے نقصان اور مرض کے سنگین نتائج کے حوالے سے اگاھی فراہم کی اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ،









DC Central Taha Saleem 13.09.2024 Anti polio 


No comments:

Post a Comment